اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.58 قیمت فروخت : 40.65
  • یورو قیمت خرید: 322.28 قیمت فروخت : 322.86
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.43 قیمت فروخت : 374.10
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.25 قیمت فروخت : 199.61
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.50 قیمت فروخت : 205.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.42 قیمت فروخت : 74.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 541200 دس گرام : 464000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 496096 دس گرام : 425330
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8901 دس گرام : 7639
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

‏بغض مریم نواز میں کہاں تک گِرو گے؟ جھوٹے کا منہ کالا کرنا ہوگا: عظمیٰ بخاری

15 Mar 2026
15 Mar 2026

(لاہور نیوز) صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ ‏بغض مریم نواز میں کہاں تک گرو گے؟ جھوٹے کا منہ کالا کرنا ہو گا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ’ایکس‘ پر اپنے بیان میں عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ ‏پہلے سی ایم مریم نواز کی بیرون ملک روانگی سے متعلق جھوٹ پھیلایا گیا اب ان کی فیملی سے متعلق من گھڑت خبریں بنائی جا رہی ہیں۔

 اُنہوں نے کہا کہ جتنا زور جھوٹ بولنے پر لگایا جارہا ہے کاش اتنا عوام کی فلاح و بہبود کےلیے سوچا ہوتا تو شاید آج عوام آپ کے جھوٹ پر یقین کر لیتے۔

صوبائی وزیر اطلاعات کا مزید کہنا تھا کہ آپ جھوٹ بولتے رہیں مریم نواز عوام کے فلاح و بہبود کےلیے نت نئے منصوبے لاتی جائیں گی اور لوگوں کے دلوں میں گھر کرتی رہیں گی، اب کوئی مظلومیت، معصومیت، سیاسی انتقام کارڈ نہیں ، ‏جھوٹے کا منہ کالا اب کرنا ہو گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے