اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.58 قیمت فروخت : 40.65
  • یورو قیمت خرید: 322.28 قیمت فروخت : 322.86
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.43 قیمت فروخت : 374.10
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.25 قیمت فروخت : 199.61
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.50 قیمت فروخت : 205.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.42 قیمت فروخت : 74.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 541200 دس گرام : 464000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 496096 دس گرام : 425330
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8901 دس گرام : 7639
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ڈیفنس میں ڈکیتی کی بڑی واردات، ڈاکو گھر سے 19 کروڑروپے مالیت کا سامان لوٹ کر فرار

15 Mar 2026
15 Mar 2026

(لاہور نیوز) ڈیفنس اے کے علاقے میں ڈاکو ایک گھر سے 19 کروڑ روپے مالیت کا سامان لوٹ کر فرار ہوگئے۔

پولیس نے ڈکیتی کا مقدمہ درج کرلیا ہے۔ ایف آئی آر کے متن کے مطابق  شہری اہل خانہ کے ہمراہ سحری کے لیے باہر گیا تھا، اس دوران  ڈاکو گھر میں داخل ہوگئے۔

ایف آئی آر کے مطابق  اہل خانہ  سحری کرکے واپس پہنچے تو ڈاکو گھر میں موجود تھے اور انہوں نے اسلحہ کے زور پرانہیں یرغمال بنالیا۔

ایف آئی آر کے مطابق ڈاکو 19 کروڑ مالیت کے زیورات، گھڑیاں،فون اوردیگر سامان لوٹ کر فرار ہوگئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ کی تحقیقات کی جا رہی ہیں اور مجرموں کو پکڑنے کے لیے مختلف پہلوؤں سے تفتیش ہو رہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے