اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.58 قیمت فروخت : 40.65
  • یورو قیمت خرید: 322.28 قیمت فروخت : 322.86
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.43 قیمت فروخت : 374.10
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.25 قیمت فروخت : 199.61
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.50 قیمت فروخت : 205.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.42 قیمت فروخت : 74.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 541200 دس گرام : 464000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 496096 دس گرام : 425330
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8901 دس گرام : 7639
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران اتار چڑھاؤ

13 Mar 2026
13 Mar 2026

(لاہور نیوز) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر منفی رجحان دیکھا گیا، تاہم کچھ دیر بعد مارکیٹ میں بہتری آ گئی اور انڈیکس مثبت زون میں آ گیا۔

کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز کاروبار کے ابتدا میں 100 انڈیکس 620 پوائنٹس کمی سے 1لاکھ 53ہزار 800 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہا تھا۔

بعد ازاں، دیکھتے ہی دیکھتے مارکیٹ مثبت زون میں آ گئی اور 100 انڈیکس 478 پوائنٹس کے اضافے سے 1لاکھ 54ہزار 899 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا، تاہم کچھ دیر بعد دوبارہ کمی دیکھنے میں آئی اور 100 انڈیکس 1 لاکھ 54 ہزار 216 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے