اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.58 قیمت فروخت : 40.65
  • یورو قیمت خرید: 322.28 قیمت فروخت : 322.86
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.43 قیمت فروخت : 374.10
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.25 قیمت فروخت : 199.61
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.50 قیمت فروخت : 205.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.42 قیمت فروخت : 74.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 541200 دس گرام : 464000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 496096 دس گرام : 425330
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8901 دس گرام : 7639
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

گجومتہ کے قریب ٹریفک حادثہ، ایک شخص جاں بحق

13 Mar 2026
13 Mar 2026

(لاہور نیوز) گجومتہ میں نشاط ملز کے قریب پیش آنے والے ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔

ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب ایک ٹریکٹر ٹرالی اچانک الٹ گئی جس کے نتیجے میں ڈرائیور ٹرالی کے نیچے آ کر دب گیا۔

ریسکیو کے اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائی شروع کی تاہم ڈرائیور موقع پر ہی دم توڑ چکا تھا۔

ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت 30 سالہ رضوان ولد حسن کے نام سے ہوئی ہے، ضروری کارروائی کے بعد لاش لواحقین کے حوالے کر دی گئی۔

حکام کے مطابق حادثے کی وجوہات جاننے کیلئے مزید تحقیقات جاری ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے