اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.58 قیمت فروخت : 40.65
  • یورو قیمت خرید: 322.28 قیمت فروخت : 322.86
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.43 قیمت فروخت : 374.10
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.25 قیمت فروخت : 199.61
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.50 قیمت فروخت : 205.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.42 قیمت فروخت : 74.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 541200 دس گرام : 464000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 496096 دس گرام : 425330
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8901 دس گرام : 7639
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

بزرگ شہری کو ہنی ٹریپ کرنے والا گروہ گرفتار

13 Mar 2026
13 Mar 2026

(لاہور نیوز) 70 سال کے بزرگ شہری کو ہنی ٹریپ کرکے بلیک میل کرنے والا ماں بیٹی کا گینگ گرفتار کر لیا گیا۔

پولیس کے مطابق ماں بیٹی اور سوتیلے باپ پر مشتمل 3 رکنی گروہ نے مصری شاہ میں 70 سال کے شہری کو فریزر ٹھیک کرنے گھر بلایا اور زبردستی نازیبا ویڈیوز بنا لیں۔

ملزمان نے متاثرہ شہری سے موقع پر 70 ہزار روپے چھین لئے جبکہ مزید 7 لاکھ روپے کا مطالبہ کرتے رہے، ملزمان نازیبا ویڈیوز کی بناء پر بزرگ شہری کو بلیک کرتے رہے جس سے تنگ آکر متاثرہ شخص خودکشی کی کوشش تک جا پہنچا۔

پولیس نے تینوں ملزمان کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا، ملزمان سے موبائل فونز ، نازیبا ویڈیوز اور نقدی برآمد کر لی گئی، ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے