اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.58 قیمت فروخت : 40.65
  • یورو قیمت خرید: 322.28 قیمت فروخت : 322.86
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.43 قیمت فروخت : 374.10
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.25 قیمت فروخت : 199.61
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.50 قیمت فروخت : 205.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.42 قیمت فروخت : 74.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 541200 دس گرام : 464000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 496096 دس گرام : 425330
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8901 دس گرام : 7639
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

بنگلہ دیش کے ہاتھوں شکست پر محمد یوسف کا سخت ردعمل

12 Mar 2026
12 Mar 2026

(لاہور نیوز) بنگلہ دیش کے ہاتھوں پاکستان کو شکست پر سابق کرکٹر محمد یوسف کا سخت ردعمل آ گیا۔

اپنے بیان میں محمد یوسف کا کہنا تھا کہ یہ یقین کرنا مشکل ہے کہ پاکستان کرکٹ اس قدر زوال کا شکار ہو چکی ہے، ان کے مطابق موجودہ صورتحال دیکھ کر تشویش بڑھ رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان ٹیم کو بنگلہ دیش جیسی ٹیم کے خلاف بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، جو ٹیم کی کارکردگی پر سنجیدہ سوالات کھڑے کرتا ہے۔

سابق کرکٹر کا مزید کہنا تھا کہ اگر ٹیم کا یہی معیار برقرار رہا تو پاکستان کرکٹ کیلئے دوبارہ اپنی کھوئی ہوئی شان واپس حاصل کرنا مشکل ہو جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے