اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.69 قیمت فروخت : 40.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.25 قیمت فروخت : 279.75
  • یورو قیمت خرید: 324.80 قیمت فروخت : 325.39
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.62 قیمت فروخت : 376.29
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.44 قیمت فروخت : 200.80
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.94 قیمت فروخت : 206.31
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.77 قیمت فروخت : 1.77
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.38 قیمت فروخت : 74.52
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.05 قیمت فروخت : 76.19
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.28 قیمت فروخت : 913.92
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 547500 دس گرام : 469400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 501871 دس گرام : 430280
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9373 دس گرام : 8044
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ایل پی جی کی قیمت میں اضافے سے متعلق خبروں کامعاملہ!اوگرا کا ردعمل جاری

11 Mar 2026
11 Mar 2026

(ویب ڈیسک)اوگرا نے ایل پی جی قیمتوں میں اضافے سے متعلق گردش کرنے والی خبریں اور افواہیں بے بنیاد قرار دے دیں۔

ترجمان اوگرا کی جانب سے ایل پی جی کی قیمتوں سے متعلق وضاحتی بیان جاری کردیا گیا۔اوگرا نے کہا کہ ایل پی جی کی قیمتیں صرف ہر ماہ کی یکم تاریخ سے مقرر کی جاتی ہیں۔

ترجمان اوگرا  کے مطابق اوگرا کی جانب سے ایل پی جی قیمت میں کسی نئے اضافے کا نوٹیفکیشن جاری نہیں ہوا، عوام اوگرا کی مقرر کردہ قیمتوں پر عملدرآمد یقینی بنائیں۔

 

 

ترجمان اوگرا نے کہا کہ زائد قیمت وصول کرنے کی شکایت متعلقہ ضلعی انتظامیہ کو دی جائے، ایل پی جی مارکیٹ میں صارفین کے مفادات کے تحفظ کے لیے اقدامات جاری ہیں۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے