اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.69 قیمت فروخت : 40.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.25 قیمت فروخت : 279.75
  • یورو قیمت خرید: 324.80 قیمت فروخت : 325.39
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.62 قیمت فروخت : 376.29
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.44 قیمت فروخت : 200.80
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.94 قیمت فروخت : 206.31
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.77 قیمت فروخت : 1.77
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.38 قیمت فروخت : 74.52
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.05 قیمت فروخت : 76.19
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.28 قیمت فروخت : 913.92
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 547500 دس گرام : 469400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 501871 دس گرام : 430280
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9373 دس گرام : 8044
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور ہائیکورٹ کا ہفتے میں 4 دن کام کرنے کا فیصلہ، نوٹیفکیشن جاری

11 Mar 2026
11 Mar 2026

(لاہور نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے بھی ہفتے میں 4 دن کام کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ نے ہفتے میں 4 دن کام کرنے  کے حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا جس کے مطابق  ہائیکورٹ اور صوبے کی ماتحت عدالتوں میں پیر سے جمعرات تک کام ہوگا۔

نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ لاہورہائیکورٹ میں نئےکیسز دائر کرنے کیلئے ارجنٹ سیل پیر سے جمعرات 50 فیصد سٹاف سے کام کرے گا جب کہ جمعہ اور ہفتہ کے روز صرف 10 فیصد سٹاف کے ساتھ کام ہوگا۔

 نوٹیفکیشن کے مطابق سکیورٹی اور صفائی کا عملہ پورا ہفتہ اپنے شیڈول کے تحت کام کرے گا اور کسی بھی قسم کے اضافی پروٹوکول پر پابندی ہوگی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے