اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.69 قیمت فروخت : 40.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.25 قیمت فروخت : 279.75
  • یورو قیمت خرید: 324.80 قیمت فروخت : 325.39
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.62 قیمت فروخت : 376.29
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.44 قیمت فروخت : 200.80
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.94 قیمت فروخت : 206.31
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.77 قیمت فروخت : 1.77
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.38 قیمت فروخت : 74.52
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.05 قیمت فروخت : 76.19
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.28 قیمت فروخت : 913.92
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 547500 دس گرام : 469400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 501871 دس گرام : 430280
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9373 دس گرام : 8044
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

کاہنہ: آہلو روڈ قبرستان کے قریب 32 سالہ شخص قتل

11 Mar 2026
11 Mar 2026

(لاہور نیوز) کاہنہ کے علاقے آہلو روڈ قبرستان کے قریب 32 سالہ ریاض کو تیز دھار آلے کے وار کر کے قتل کر دیا گیا۔

ذرائع کے مطابق جائے وقوعہ سے آلہ قتل بھی برآمد ہوا، ایدھی ترجمان کے مطابق مقتول مبینہ طور پر نشے کا عادی تھا۔

اطلاع ملنے پر پولیس اور فرانزک ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور شواہد اکٹھے کر کے مختلف پہلوؤں سے تحقیقات کا آغاز کر دیا، قانونی کارروائی کے بعد لاش ایدھی رضاکاروں  نے ایمبولینس کے ذریعے مردہ خانے منتقل کر دی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے