اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.69 قیمت فروخت : 40.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.25 قیمت فروخت : 279.75
  • یورو قیمت خرید: 324.80 قیمت فروخت : 325.39
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.62 قیمت فروخت : 376.29
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.44 قیمت فروخت : 200.80
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.94 قیمت فروخت : 206.31
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.77 قیمت فروخت : 1.77
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.38 قیمت فروخت : 74.52
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.05 قیمت فروخت : 76.19
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.28 قیمت فروخت : 913.92
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 547500 دس گرام : 469400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 501871 دس گرام : 430280
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9373 دس گرام : 8044
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ایف آئی اے کی کارروائیاں، 2 انسانی سمگلرز گرفتار

11 Mar 2026
11 Mar 2026

(لاہور نیوز) ایف آئی اے لاہور نے انسانی سمگلرز اور غیر قانونی ویزا ایجنٹس کے خلاف کارروائیاں تیز کرتے ہوئے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

انسدادِ انسانی سمگلنگ سرکل لاہور کی چھاپہ مار کارروائیوں میں گرفتار ملزمان کی شناخت چوہدری فرمان اور ملک ایاز فیصل کے نام سے ہوئی ہے۔

ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزم چوہدری فرمان لاہور میں "اتحاد ٹریول کنسلٹنٹ" کے نام سے غیر قانونی ٹریول ایجنسی چلا رہا تھا، کارروائی کے دوران ملزم کے قبضے سے 8 پاکستانی پاسپورٹس، متعدد ورک ویزا کنٹریکٹس اور دیگر دستاویزات برآمد کی گئیں۔

دوسری جانب ملزم ملک ایاز فیصل پر الزام ہے کہ اس نے ایک شہری سے بیلجیئم کے ورک ویزا کے نام پر 13 لاکھ روپے وصول کئے، ایف آئی اے نے دونوں ملزمان کو گرفتار کر کے مزید تفتیش شروع کر دی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے