اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.69 قیمت فروخت : 40.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.25 قیمت فروخت : 279.75
  • یورو قیمت خرید: 324.80 قیمت فروخت : 325.39
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.62 قیمت فروخت : 376.29
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.44 قیمت فروخت : 200.80
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.94 قیمت فروخت : 206.31
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.77 قیمت فروخت : 1.77
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.38 قیمت فروخت : 74.52
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.05 قیمت فروخت : 76.19
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.28 قیمت فروخت : 913.92
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 547500 دس گرام : 469400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 501871 دس گرام : 430280
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9373 دس گرام : 8044
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

خیابانِ جناح پر 15 درخت کاٹنے پر پٹرول پمپ مالک کے خلاف مقدمہ درج

11 Mar 2026
11 Mar 2026

(لاہور نیوز) درختوں کی کٹائی کا سلسلہ نہ رک سکا، وزیر اعلیٰ پنجاب کے روٹ خیابانِ جناح جوہر ٹاؤن پر 15 درخت کاٹ دیئے گئے۔

ذرائع کے مطابق ایک نجی پٹرول پمپ نے مرکزی شاہراہ کی گرین بیلٹ کاٹ کر زبردستی راستہ بنا لیا، پی ایچ اے کی اجازت کے بغیر درخت کاٹنے اور گرین بیلٹ تباہ کرنے پر پٹرول پمپ مالک کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

پی ایچ اے حکام کا کہنا ہے کہ پٹرول پمپ مالک نے مبینہ طور پر پولیس کی مدد سے غیر قانونی راستہ نکلوایا جبکہ کارروائی کے دوران پی ایچ اے عملے پر حملہ بھی کیا گیا اور موقع پر موجود سرکاری گاڑی کے شیشے توڑ دیئے گئے۔

پولیس  نے ملزم کے خلاف پی ایچ اے ایکٹ کے تحت ایف آئی آر درج کر لی ہے، پی ایچ اے حکام کے مطابق گرین بیلٹ تباہ کرنے کے معاملے کی مزید تحقیقات جاری ہیں جبکہ غیر قانونی راستہ بند کروانے کے حوالے سے بھی قانونی کارروائی کی جا رہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے