اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.69 قیمت فروخت : 40.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.25 قیمت فروخت : 279.75
  • یورو قیمت خرید: 324.80 قیمت فروخت : 325.39
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.62 قیمت فروخت : 376.29
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.44 قیمت فروخت : 200.80
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.94 قیمت فروخت : 206.31
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.77 قیمت فروخت : 1.77
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.38 قیمت فروخت : 74.52
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.05 قیمت فروخت : 76.19
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.28 قیمت فروخت : 913.92
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 547500 دس گرام : 469400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 501871 دس گرام : 430280
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9373 دس گرام : 8044
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

اے این ایف کی کارروائیاں: 36.36 کلوگرام منشیات برآمد، خاتون سمیت 6 ملزمان گرفتار

11 Mar 2026
11 Mar 2026

(لاہور نیوز) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کی ملک بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیوں جاری ہیں۔

ترجمان اے این ایف کے مطابق  7 کارروائیوں کے دوران36.36 کلوگرام منشیات برآمد کی گئی ہیں جبکہ خاتون سمیت 6 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ کارروائیاں کراچی ،راولپنڈی ،لاہور ،ڈی جی خان اورکوئٹہ میں کی گئیں ۔

کارروائیوں کے دوران 32کلو225گرام چرس،2کلوگرام آئس ،1.9کلو 2650 ممنوعہ گولیاں اور 10گرام ویڈ برآمد کی گئی ہے۔

گرفتار ملزمان نے تعلیمی اداروں کے طلبہ کو منشیات فروخت کرنے کا اعتراف کیا ہے، کارروائیوں کے انسداد منشیات ایکٹ 1997 کے تحت مقدمات درج کیے گئے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے