اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.74 قیمت فروخت : 40.81
  • یورو قیمت خرید: 321.65 قیمت فروخت : 322.23
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 371.32 قیمت فروخت : 371.98
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.26 قیمت فروخت : 195.61
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.00 قیمت فروخت : 206.37
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.42 قیمت فروخت : 74.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 540800 دس گرام : 463700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 495730 دس گرام : 425055
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8841 دس گرام : 7588
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان بنگلہ دیش ون ڈے سیریز کی ٹرافی کی رونمائی

10 Mar 2026
10 Mar 2026

(لاہور نیوز) پاکستان بنگلہ دیش ون ڈے سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی۔

ٹرافی کی رونمائی پاکستان ون ڈے کپتان شاہین آفریدی اور بنگلہ دیشی کپتان مہدی حسن میراز نے کی، پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلا ون ڈے کل کھیلا جائے گا۔

گزشتہ روز پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ون ڈے سیریز کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان کیا گیا، پاکستان اور بنگلا دیش ون ڈے سیریز میں نعیم الرشید میچ ریفری کے فرائض سر انجام دیں گے۔

سیریز کے دوران کمار دھرماسینا، ایڈرین ہولڈاسٹاک، غازی سہیل، تنویر احمد اور مسعود الرحمٰن آن فیلڈ امپائر مقرر کئے گئے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے