اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.74 قیمت فروخت : 40.81
  • یورو قیمت خرید: 321.65 قیمت فروخت : 322.23
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 371.32 قیمت فروخت : 371.98
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.26 قیمت فروخت : 195.61
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.00 قیمت فروخت : 206.37
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.42 قیمت فروخت : 74.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 540800 دس گرام : 463700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 495730 دس گرام : 425055
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8841 دس گرام : 7588
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان ویمن کرکٹرز کے سکلز ٹریننگ کیمپ کا لاہور میں آغاز

10 Mar 2026
10 Mar 2026

(لاہور نیوز) پاکستان ویمن کرکٹرز کے سکلز ٹریننگ کیمپ کا لاہور میں آغاز ہو گیا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق سکلز ٹریننگ کیمپ میں 32 ویمن کرکٹرز کو مدعو کیا گیا ، تمام کھلاڑیوں نے رپورٹ کر دی۔

سکلز ٹریننگ کیمپ ویمنز ٹی 20 ٹورنامنٹ، زمبابوے کے ساتھ ہوم سیریز، آئر لینڈ میں سہ ملکی سیریز اور آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کی تیاریوں کا حصہ ہے۔

ٹیم کے مینٹور وہاب ریاض سکلز ٹریننگ کیمپ کی نگرانی کر رہے ہیں، کیمپ میں کوچز کا فٹنس پر بھی فوکس ہے، کیمپ کے دوران سیناریو میچز بھی کھیلے جائیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے