اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.74 قیمت فروخت : 40.81
  • یورو قیمت خرید: 321.65 قیمت فروخت : 322.23
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 371.32 قیمت فروخت : 371.98
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.26 قیمت فروخت : 195.61
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.00 قیمت فروخت : 206.37
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.42 قیمت فروخت : 74.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 540800 دس گرام : 463700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 495730 دس گرام : 425055
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8841 دس گرام : 7588
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

عالمی و مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

09 Mar 2026
09 Mar 2026

(لاہور نیوز) عالمی و مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔

بین الاقوامی مارکیٹ میں 24 قیراط فی تولہ سونا 6500 روپے کم ہو کر 5 لاکھ 33 ہزار 362 روپے کا ہو گیا، اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 5573 روپے کم ہو کر 4 لاکھ 57 ہزار 271 روپے پر آ گئی۔

دوسری جانب چاندی کی قیمت میں بھی کمی دیکھی گئی ہے، 24 قیراط فی تولہ چاندی 37 روپے گھٹ کر 8 ہزار 894 روپے پر آ گئی۔

انٹرنیشنل مارکیٹ میں فی اونس سونا 65 ڈالر کم ہو کر 5 ہزار 106 ڈالر کی سطح پر آ گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے