اپ ڈیٹس
  • 217.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 326.58 قیمت فروخت : 327.16
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.32 قیمت فروخت : 374.99
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.60 قیمت فروخت : 198.95
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.39 قیمت فروخت : 204.76
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.78 قیمت فروخت : 1.78
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.45 قیمت فروخت : 74.59
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.08 قیمت فروخت : 76.22
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.95 قیمت فروخت : 915.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 554000 دس گرام : 475000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 507830 دس گرام : 435414
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9126 دس گرام : 7833
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سندر: کالج جانے والی طالبہ کو ہراساں کرنے والا ملزم گرفتار

04 Mar 2026
04 Mar 2026

(لاہور نیوز) سندر میں کالج جانے والی طالبہ کو ہراساں کرنے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔

ملزم نازیبا حرکات اور آوازیں کستے ہوئے فرار ہونے کی کوشش کر رہا تھا، متاثرہ طالبہ کے شور مچانے پر اہلِ علاقہ موقع پر جمع ہوئے اور فوری طور پر ایمرجنسی ہیلپ لائن 15 پر اطلاع دی۔

شکایت موصول ہوتے ہی ورچوئل ویمن پولیس سٹیشن نے فوری رسپانس دیتے ہوئے متعلقہ پولیس ٹیم کو موقع پر روانہ کیا، پولیس نے موقع پر پہنچ کر ملزم کو گرفتار کیا اور مقدمہ درج کر لیا۔

سیف سٹی کی خاتون افسر نے متاثرہ طالبہ سے رابطہ کرکے اسے مکمل تحفظ اور قانونی کارروائی کی یقین دہانی کروائی۔

ترجمان سیف سٹی کے مطابق ورچوئل ویمن پولیس اٹیشن نے اب تک 8 لاکھ سے زائد شکایات پر بروقت کارروائی کی اور خواتین کو فوری ریلیف فراہم کیا ہے۔ کسی بھی ہراسانی یا ایمرجنسی کی صورت میں خواتین فوری طور پر ہیلپ لائن 15 پر رابطہ کر سکتی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے