اپ ڈیٹس
  • 217.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 326.58 قیمت فروخت : 327.16
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.32 قیمت فروخت : 374.99
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.60 قیمت فروخت : 198.95
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.39 قیمت فروخت : 204.76
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.78 قیمت فروخت : 1.78
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.45 قیمت فروخت : 74.59
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.08 قیمت فروخت : 76.22
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.95 قیمت فروخت : 915.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 554000 دس گرام : 475000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 507830 دس گرام : 435414
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9126 دس گرام : 7833
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

طالبعلم کو ہنی ٹریپ کر کے بھتہ لینے والا گینگ گرفتار

04 Mar 2026
04 Mar 2026

(ویب ڈیسک) طالبعلم کو ہنی ٹریپ کر کے بھتہ لینے والا گینگ پولیس نے گرفتار کر لیا۔

ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی، ڈی آئی جی آپریشنز کچہری میں نوجوان  نے ہنی ٹریپ میں پھنسنے کی شکایت کی جس پر ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران  نے نوٹس لیتے ہوئے ملزمان کی گرفتاری کیلئے سپیشل ٹیم تشکیل دی۔

پولیس  نے ہنی ٹریپ میں ملوث ملزمان مصباح ، اسد اور احمد کو گرفتار کر لیا، پولیس کا کہنا تھا کہ ملزمہ مصباح فیس بک پر کے پی کے نوجوانوں کو ٹارگٹ کرتی تھی، ویڈیو کال کے ذریعے نازیبا ویڈیوز ریکارڈ کی جاتیں، ملزمان کی سکرین ریکارڈنگ سے نیم عریاں ویڈیوز محفوظ کر کے بھتہ وصول کرتے، ملزمان جعلی موبائل اکاؤنٹس پر رقم منتقل کرواتے تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے