اپ ڈیٹس
  • 217.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 326.58 قیمت فروخت : 327.16
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.32 قیمت فروخت : 374.99
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.60 قیمت فروخت : 198.95
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.39 قیمت فروخت : 204.76
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.78 قیمت فروخت : 1.78
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.45 قیمت فروخت : 74.59
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.08 قیمت فروخت : 76.22
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.95 قیمت فروخت : 915.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 554000 دس گرام : 475000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 507830 دس گرام : 435414
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9126 دس گرام : 7833
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

حکومت نے کل پارلیمانی جماعتوں کے رہنماؤں کا بند کمرے میں اجلاس بلایا ہے، اعظم نذیر تارڑ

03 Mar 2026
03 Mar 2026

(لاہور نیوز) وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ کل پارلیمانی جماعتوں کے رہنماؤں کا بند کمرے میں اجلاس بلا لیا ہے۔

اجلاس ساڑھے گیارہ بجے ہو گا جس میں میں خطے کی حالیہ صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی جبکہ مولانا فضل الرحمان کو بھی اجلاس میں مدعو کر رہے ہیں، وزیر قانون کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم سے معاملے اور سب سے مشاورت کا فیصلہ کیا اور مجھے اس حوالے سے ذمہ داری سونپی گئی ہے۔

اعظم نذیر تارڑ  نے کہا کہ حکومت اور اپوزیشن کی اراکین سے درخواست ہے کہ یہ نازک دور ہے، ایران ہمارا اچھا ہمسایہ ہے، سعودی عرب اور دیگر ممالک سے بھی برادرانہ ہمارے تعلقات ہیں، ہم سب کو سیاست کو بلائے طاق رکھتے ہوئے بات کرنی چاہیے۔

انہوں نے مزید کہا کہ کل سب سے اجلاس میں شریک ہونے کی درخواست کرتے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے