اپ ڈیٹس
  • 217.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 326.58 قیمت فروخت : 327.16
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.32 قیمت فروخت : 374.99
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.60 قیمت فروخت : 198.95
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.39 قیمت فروخت : 204.76
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.78 قیمت فروخت : 1.78
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.45 قیمت فروخت : 74.59
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.08 قیمت فروخت : 76.22
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.95 قیمت فروخت : 915.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 554000 دس گرام : 475000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 507830 دس گرام : 435414
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9126 دس گرام : 7833
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ماڈل ٹاؤن ڈویژن پولیس کا کریک ڈاؤن، 12 سٹے باز گرفتار

03 Mar 2026
03 Mar 2026

(لاہور نیوز) ماڈل ٹاؤن ڈویژن پولیس نے قمار بازوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے لیاقت آباد کے علاقے میں خفیہ اطلاع پر چھاپہ مار کر 12 سٹے بازوں کو گرفتار کر لیا۔

پولیس ترجمان کے مطابق لیاقت آباد پولیس نے کارروائی کے دوران ملزمان کو بڈاوا گیم پر جواء کھیلتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا، چھاپے کے دوران ملزمان کے قبضے سے داؤ پر لگی 27 ہزار روپے نقدی بھی برآمد کر لی گئی۔

ایس ایچ او محسن شہزاد کا کہنا ہے کہ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے اور مزید تفتیش جاری ہے۔

ایس پی ماڈل ٹاؤن شہربانو نقوی نے کہا ہے کہ قمار بازوں کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی اور قانون کی عملداری ہر صورت یقینی بنائی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے