اپ ڈیٹس
  • 217.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 326.58 قیمت فروخت : 327.16
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.32 قیمت فروخت : 374.99
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.60 قیمت فروخت : 198.95
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.39 قیمت فروخت : 204.76
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.78 قیمت فروخت : 1.78
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.45 قیمت فروخت : 74.59
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.08 قیمت فروخت : 76.22
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.95 قیمت فروخت : 915.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 554000 دس گرام : 475000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 507830 دس گرام : 435414
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9126 دس گرام : 7833
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

اے ٹی ایم سے رقم نکلوانے والے شہریوں سے وارداتیں کرنیوالا گروہ گرفتار

03 Mar 2026
03 Mar 2026

(لاہور نیوز) فیصل ٹاؤن پولیس نے اے ٹی ایم سے رقم نکلوانے والے شہریوں سے وارداتیں کرنے والے 2 رکنی چور گروپ گرفتار کر لیا۔

گروپ کو سی سی ٹی وی فوٹیج سے ٹریس کرکے حراست میں لیا گیا۔ ملزمان فیصل ٹاؤن و ملحقہ علاقوں میں مختلف اے ٹی ایم کے باہر ریکی کرتے۔ اے ٹی ایم سے رقم نکلوانے آئے شہریوں سے ملزمان دھوکے سے کارڈ تبدیل کر لیتے تھے۔

گروپ نے چند روز قبل قیصل ٹاون میں پنجاب یونیورسٹی کے طالب علم کو لوٹا تھا۔ سی سی ٹی وی فوٹیج میں2 ملزمان کو واردات کے بعد فرار ہوتے دیکھا جا سکتا ہے۔

گرفتار گروپ سے لوٹی گئی 85000 نقدی ،چوری شدہ موٹر سائیکل و پستول برآمد ہوئی۔ ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے جبکہ عمران اور انس گرفتار تیسرے ملزم کی گرفتاری کیلئے چھاپے جاری ہیں۔

ایس پی ماڈل ٹاؤن شہربانو نقوی کا کہنا ہے کہ عوام الناس کے جان و مال کی حفاظت اولین ترجیح ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے