اپ ڈیٹس
  • 217.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 326.58 قیمت فروخت : 327.16
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.32 قیمت فروخت : 374.99
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.60 قیمت فروخت : 198.95
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.39 قیمت فروخت : 204.76
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.78 قیمت فروخت : 1.78
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.45 قیمت فروخت : 74.59
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.08 قیمت فروخت : 76.22
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.95 قیمت فروخت : 915.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 554000 دس گرام : 475000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 507830 دس گرام : 435414
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9126 دس گرام : 7833
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پاکستان میں موبائل فون صارفین کی تعداد 20 کروڑ سے تجاوز

03 Mar 2026
03 Mar 2026

(ویب ڈیسک) موبائل فون صارفین کی تعداد تیزی سے بڑھتی جا رہی ہے۔

گزشتہ ایک ماہ کے دوران ملک بھر میں 20 لاکھ سے زائد نئے سیلولر صارفین مارکیٹ میں آئے، مجموعی تعداد 20 کروڑ 25 لاکھ سے بھی تجاوز کر گئی۔

ذرائع پی ٹی اے کے مطابق دسمبر 2025 میں موبائل فون صارفین کی  تعداد 20 کروڑ 5 لاکھ 50 ہزار تھی، جنوری 2026 میں 20 لاکھ سے زائد نئے سیلولر صارفین کا اضافہ ہوا، جنوری میں موبائل صارفین کی تعداد 20 کروڑ 25 لاکھ 75 ہزار تک پہنچ گئی۔

پی ٹی اے کے مطابق تھری جی اور فور جی صارفین کی تعداد 15 کروڑ 33 لاکھ 25 ہزار ہے، مجموعی ٹیلی ڈینسٹی 81.33 فیصد سے بڑھ کر 82 فیصد تک پہنچ گئی، نیکسٹ جنریشن موبائل سروس کی رسائی کی شرح میں بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا، شرح 60.32 فیصد سے بڑھ کر 61.32 فیصد ہو گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے