اپ ڈیٹس
  • 225.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.66 قیمت فروخت : 40.74
  • یورو قیمت خرید: 329.23 قیمت فروخت : 329.82
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.53 قیمت فروخت : 376.20
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.34 قیمت فروخت : 198.70
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.66 قیمت فروخت : 205.02
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.79
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.48 قیمت فروخت : 74.61
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.06 قیمت فروخت : 76.19
  • کویتی دینار قیمت خرید: 914.55 قیمت فروخت : 916.19
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 552300 دس گرام : 473500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 506271 دس گرام : 434039
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9808 دس گرام : 8418
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

شہریوں کو جعلی ای چالان کے میسج موصول، سیف سٹی کی وضاحت

02 Mar 2026
02 Mar 2026

(لاہور نیوز) شہریوں کو جعلی ای چالان ایس ایم ایس موصول ہونے کی شکایات ملنے لگیں۔

ترجمان سیف سٹی نے کہا کہ سیف سٹی ایس ایم ایس کے ذریعے نقد رقم، بینک اکاؤنٹ یا کارڈ کی تفصیلات طلب نہیں کرتا، ای چالان ایس ایم ایس صرف 9915نمبرسے بھیجا جاتا ہے۔

جعلسازوں نے  نمبر 8070 سے جعلی ای چالان پیغامات بھیج کر دھوکہ دینے کی کوشش کی ہے، کسی بھی مشکوک لنک پر کلک کرنے یا غیر مصدقہ ویب سائٹ پر ادائیگی سے گریز کریں، مشکوک معاملات پر فوری طور پر 15 یا ایف آئی اے سائبر ونگ سے رجوع کریں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے