اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.79 قیمت فروخت : 40.86
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.35 قیمت فروخت : 279.85
  • یورو قیمت خرید: 329.86 قیمت فروخت : 330.45
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 377.03 قیمت فروخت : 377.70
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.90 قیمت فروخت : 199.26
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.43 قیمت فروخت : 204.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.52 قیمت فروخت : 74.65
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.10 قیمت فروخت : 76.24
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 547600 دس گرام : 469500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 501963 دس گرام : 430372
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9769 دس گرام : 8384
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ٹی 20 ورلڈکپ : قومی کرکٹر صاحبزادہ فرحان نے ویرات کوہلی کا ریکارڈ توڑ دیا

28 Feb 2026
28 Feb 2026

(لاہورنیوز) پاکستانی بیٹر صاحبزادہ فرحان نے بھارتی بیٹر ویرات کوہلی کا ریکارڈ توڑ دیا۔

 

صاحبزادہ فرحان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے ایک ایڈیشن میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بیٹر بن گئے، قومی کرکٹر رواں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ابھی تک319کا ہندسہ عبور کرچکے ہیں۔

واضح رہے بھارتی بیٹر ویرات کوہلی نے 2014 کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں 319رنز بنائے تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے