اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.79 قیمت فروخت : 40.86
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.35 قیمت فروخت : 279.85
  • یورو قیمت خرید: 329.86 قیمت فروخت : 330.45
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 377.03 قیمت فروخت : 377.70
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.90 قیمت فروخت : 199.26
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.43 قیمت فروخت : 204.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.52 قیمت فروخت : 74.65
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.10 قیمت فروخت : 76.24
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 547600 دس گرام : 469500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 501963 دس گرام : 430372
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9769 دس گرام : 8384
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پنجاب اسمبلی کے ملازم کی ایم پی اے کے کمرے میں موت، تحقیقات شروع

27 Feb 2026
27 Feb 2026

(لاہور نیوز) اسلامپورہ کے علاقہ میں پنجاب اسمبلی کے ملازم کی ایم پی اے کے کمرے میں موت یا خودکشی،پولیس نے تحقیقات شروع کر دیں۔

35 سالہ نوید مسیح نے ایم پی اے سبطین شاہ کے کمرے میں گولی ماری۔

پولیس نے موقع پر پہنچ کر تحقیقات شروع کر دی ہیں،  پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ خودکشی ہے یا قتل یہ تحقیقات کے بعد پتہ چلے گا۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے