اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.68 قیمت فروخت : 40.75
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.40 قیمت فروخت : 279.90
  • یورو قیمت خرید: 329.40 قیمت فروخت : 329.99
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 377.64 قیمت فروخت : 378.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.40 قیمت فروخت : 198.76
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.11 قیمت فروخت : 204.48
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.50 قیمت فروخت : 74.63
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.09 قیمت فروخت : 76.23
  • کویتی دینار قیمت خرید: 914.72 قیمت فروخت : 916.35
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 538200 دس گرام : 461400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 493346 دس گرام : 422947
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9142 دس گرام : 7846
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

آئی ایم ایف کے ساتھ تیسرے اقتصادی جائزہ کے تحت پرفارمنس ریویو ہوگا، وزیر خزانہ

25 Feb 2026
25 Feb 2026

(ویب ڈیسک)وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ تیسرے اقتصادی جائزہ کے تحت پرفارمنس ریویو ہوگا۔

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے بدھ کو قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آئی ایم ایف وفد سے پیر کے روز اسلام آباد میں بات چیت ہوگی۔

 

 

انہوں نے کہا کہ ایف بی آر کے ٹیکس محاصل کے حوالے سے ہم اچھی پوزیشن میں ہیں وزیر خزانہ نیمزیدکہا آئی ایم ایف وفد کیساتھ ٹیکس ریونیو پر بھی بات چیت ہوگی، یو اے ای کیڈپازٹس کیروول اوور کا کوئی مسئلہ نہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ ہمارا ان کے ساتھ رابطہ ہے سات ارب ڈالر کے ای ایف ایف پروگرام کے تیسرے اقتصادی جائزے کے لئے پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان کراچی میں تیسرے اقتصادی جائزہ مذاکرات جاری ہے ایک ارب چالیس کروڑ ڈالر کے آر ایس ایف پروگرام کے دوسرے جائزے پر بھی مذاکرات ہوں گے

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے