اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.57 قیمت فروخت : 40.64
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.40 قیمت فروخت : 279.90
  • یورو قیمت خرید: 330.30 قیمت فروخت : 330.90
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 377.68 قیمت فروخت : 378.36
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.52 قیمت فروخت : 197.88
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.41 قیمت فروخت : 204.78
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.50 قیمت فروخت : 74.63
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.03 قیمت فروخت : 916.67
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 533700 دس گرام : 457600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 489221 دس گرام : 419464
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8835 دس گرام : 7582
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ڈوپلیسی نے بابر اعظم کی بیٹنگ آرڈر میں تبدیلی کا فیصلہ درست قرار دیدیا

23 Feb 2026
23 Feb 2026

(ویب ڈیسک) جنوبی افریقہ کے سابق کپتان ڈوپلیسی نے پاکستانی بیٹر بابر اعظم کے بیٹنگ آرڈر میں تنزلی کے فیصلے کی حمایت کر دی۔

انہوں نے کہا کہ پاکستانی ہیڈ کوچ مائیک ہیسن کا فیصلہ حکمت عملی کے مطابق درست تھا۔

ڈوپلیسی کا کہنا تھا کہ ٹی 20 کرکٹ میں ابتدائی 6 اوورز میں تیز رفتار سٹرائیک ریٹ درکار ہوتا ہے، کلاسیک سٹروک کھیلنے والے کھلاڑی جیسے بابر اعظم کبھی کبھار اس رفتار کے تقاضوں سے پیچھے رہ جاتے ہیں۔

انہوں  نے کہا کہ ہیسن  نے بابر اعظم کی مہارت کو مدنظر رکھتے ہوئے انہیں بہترین کردار دیا ہے، ان کی صلاحیت کو نظرانداز نہیں کیا۔

یاد رہے کہ حالیہ کچھ عرصے کے دوران بابر اعظم کو چوتھے نمبر پر بیٹنگ کیلئے بھیجا جا رہا تھا تاہم نمیبیا کے خلاف اہم میچ میں بابر کو الیون میں شامل ہونے کے باوجود بیٹنگ کیلئے نہیں بھیجا گیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے