اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.57 قیمت فروخت : 40.64
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.40 قیمت فروخت : 279.90
  • یورو قیمت خرید: 330.30 قیمت فروخت : 330.90
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 377.68 قیمت فروخت : 378.36
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.52 قیمت فروخت : 197.88
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.41 قیمت فروخت : 204.78
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.50 قیمت فروخت : 74.63
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.03 قیمت فروخت : 916.67
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 533700 دس گرام : 457600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 489221 دس گرام : 419464
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8835 دس گرام : 7582
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

مارشل آرٹس میں متعدد میڈلز جیتنے والا قومی کھلاڑی رضوان مزدوری کرنے پر مجبور

23 Feb 2026
23 Feb 2026

(ویب ڈیسک) مارشل آرٹس اور جمناسٹک میں متعدد میڈلز جیتنے والا قومی کھلاڑی رضوان پٹھان آج معاشی مشکلات کے باعث نوشہرہ کی ایک ماربل فیکٹری میں مزدوری کرنے پر مجبور ہے۔

ضلع باجوڑ سے تعلق رکھنے والے رضوان پٹھان نے 2018 کے قومی مارشل آرٹس مقابلوں میں گولڈ میڈل جیت کر اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا اور صوبائی و مقامی سطح پر بھی کئی مقابلوں میں کامیابیاں سمیٹیں۔

رضوان پٹھان کیلئے آج زندگی کا میدان مقابلوں سے زیادہ سخت ثابت ہوا ہے، معاشی تنگی نے انہیں کھیل کے میدان سے نکال کر ماربل فیکٹری کی مشقت تک پہنچا دیا۔

قومی ایتھلیٹ کا کہنا ہے کہ حالات نے راستہ ضرور مشکل بنایا مگر منزل سے نظریں نہیں ہٹیں، میری سب سے بڑی خواہش ہے کہ سرپرستی ملے تاکہ میں عالمی سطح پر پاکستان کا پرچم بلند کر سکوں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے