اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.57 قیمت فروخت : 40.64
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.40 قیمت فروخت : 279.90
  • یورو قیمت خرید: 330.30 قیمت فروخت : 330.90
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 377.68 قیمت فروخت : 378.36
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.52 قیمت فروخت : 197.88
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.41 قیمت فروخت : 204.78
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.50 قیمت فروخت : 74.63
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.03 قیمت فروخت : 916.67
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 533700 دس گرام : 457600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 489221 دس گرام : 419464
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8835 دس گرام : 7582
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

برائلر گوشت کے نرخ میں اضافہ، قیمت 461 روپے کلو مقرر

23 Feb 2026
23 Feb 2026

(لاہور نیوز) پولٹری مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر ردوبدل دیکھنے میں آیا ہے۔

سرکاری نرخ نامے کے مطابق برائلر کی قیمت میں 15 روپے فی کلو اضافہ کر دیا گیا، برائلر گوشت کی نئی قیمت 461 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے، جبکہ صافی گوشت شہریوں کو 530 روپے فی کلو تک فروخت کیا جا رہا ہے۔

دوسری جانب زندہ برائلر کے نرخ میں بھی 10 روپے فی کلو اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، فارم گیٹ ریٹ زندہ برائلر 290 روپے فی کلو مقرر کیا گیا ہے، ہول سیل مارکیٹ میں زندہ برائلر 304 روپے فی کلو جبکہ پرچون بازار میں 318 روپے فی کلو فروخت ہو رہا ہے۔

ادھر انڈوں کی قیمت میں استحکام دیکھا گیا ہے، انڈوں کی فی درجن قیمت 236 روپے برقرار ہے، جبکہ ہول سیل مارکیٹ میں انڈوں کی پیٹی 6 ہزار 960 روپے مقرر کی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے