اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 330.93 قیمت فروخت : 331.52
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 380.37 قیمت فروخت : 381.05
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.27 قیمت فروخت : 197.62
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.87 قیمت فروخت : 205.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.83
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.53 قیمت فروخت : 74.66
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.10 قیمت فروخت : 76.24
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 528300 دس گرام : 452900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 484271 دس گرام : 415155
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8109 دس گرام : 6960
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

مساجد میں آنیوالے نمازیوں کی چیکنگ کو یقینی بنایا جا رہا ہے: ایس پی سٹی

22 Feb 2026
22 Feb 2026

(لاہور نیوز) ایس پی سٹی بلال احمد نے نماز عشاء و تراویح کے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔

ایس پی سٹی نے اہم مساجد کی سکیورٹی پر مامور جوانوں سے ملاقات کی اور انہیں اہم ہدایات دیں، ایس پی سٹی نے شاہدرہ ٹاؤن، بیگم کوٹ اور راوی روڈ مساجد پر نفری کو چیک کیا۔ 

ایس پی سٹی نے کہا کہ مساجد میں آنے والے تمام نمازیوں کی چیکنگ کو یقینی بنایا جا رہا ہے، پارکنگ کو مساجد سے دور مناسب فاصلے پر بنایا گیا ہے، انہوں نے پولیس فورس کو احکامات دیئے کہ دورانِ ڈیوٹی مشکوک شخص اور لاوارث سامان پر کڑی نظر رکھیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے