اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 330.93 قیمت فروخت : 331.52
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 380.37 قیمت فروخت : 381.05
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.27 قیمت فروخت : 197.62
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.87 قیمت فروخت : 205.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.83
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.53 قیمت فروخت : 74.66
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.10 قیمت فروخت : 76.24
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 528300 دس گرام : 452900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 484271 دس گرام : 415155
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8109 دس گرام : 6960
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

کرکٹ کھیلتے موبائل چوری پر جھگڑا، لڑکے پر فائرنگ کرنیوالا ملزم گرفتار

22 Feb 2026
22 Feb 2026

(لاہور نیوز) صوبائی دارلحکومت کے علاقے اسلام پور ہ میں چوکی اکرم پارک پولیس نے کرکٹ کھیلتے ہوئے موبائل چوری کے شبہ میں لڑائی جھگڑا اور فائرنگ کے واقعہ کے بعد پولیس نے بروقت کاروائی کرکے اقدام قتل کا ملزم گرفتار کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق  اسلام پورہ میں  چوکی اکرم پارک پولیس کے علاقے میں کرکٹ کھیلنے ہوئے موبائل فون چوری کے شبہ میں لڑائی جھگڑا ہوا، جس پر ملزم بلال نے حذیفہ نامی لڑکے پر فائرنگ کر دی ،ملزم کی جانب سے ماری گولی حذیفہ کے پاؤں میں لگی۔

 

 

 

ایس پی سٹی بلال احمد کےکہنا ہے کہ اطلاع ملنے پر پولیس جانئے وقوعہ پر پہنچی اور  اکرم پارک پولیس نے زخمی کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کیا ۔ پولیس نے بروقت کارروائی کرکے واقع میں ملوث مرکزی ملزم بلال سمیت تین ملزمان کو  گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کر لیا۔

ایس پی سٹی نے بروقت کارروائی کرنے اور مرکزی ملزم کی گرفتاری پر انچارج چوکی طاہر مسعود اور ٹیم کو شاباش دی۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے