اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 330.93 قیمت فروخت : 331.52
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 380.37 قیمت فروخت : 381.05
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.27 قیمت فروخت : 197.62
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.87 قیمت فروخت : 205.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.83
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.53 قیمت فروخت : 74.66
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.10 قیمت فروخت : 76.24
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 528300 دس گرام : 452900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 484271 دس گرام : 415155
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8109 دس گرام : 6960
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور سے پاکستانی نژاد کینڈین شہری اغوا، پولیس سراغ لگانے میں ناکام

22 Feb 2026
22 Feb 2026

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت میں کینڈین شہریت کا حامل ایک شخص اغوا ہو گیا، پولیس کو تاحال مغوی کا سراغ لگانے میں ناکامی کا سامنا ہے۔

 

ذرائع کے مطابق کینڈین شہری حمزہ احمد ریسرچ ورک کے لیے لاہور آیا تھا اپنے دوست کے گھر ڈیفنس فیز 10 میں رہائش پذیر تھا۔

پولیس  نے حمزہ احمد کے دوست یوسف رشید کے بیان پر اغواکاری کا مقدمہ درج کر لیا ہے۔

مقدمے میں مدعی کا کہنا ہے کہ حمزہ احمد 13 فروری کو پاکستان پہنچا تاہم مغوی نجی کمپنی کی کیب بک کر کے باہر گیا مگر واپس نہیں لوٹا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے