اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 330.93 قیمت فروخت : 331.52
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 380.37 قیمت فروخت : 381.05
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.27 قیمت فروخت : 197.62
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.87 قیمت فروخت : 205.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.83
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.53 قیمت فروخت : 74.66
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.10 قیمت فروخت : 76.24
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 528300 دس گرام : 452900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 484271 دس گرام : 415155
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8109 دس گرام : 6960
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

جاتی امرا کے علاقے میں بڑے پیمانے پر بجلی چوری پکڑی گئی

22 Feb 2026
22 Feb 2026

(لاہور نیوز) جاتی امرا کے علاقے میں بجلی چوروں کے خلاف کارروائی کے دوران بڑے پیمانے پر بجلی چوری پکڑی گئی۔

ایکسین کے مطابق ایک منظم گروہ طویل عرصے سے بڑے پیمانے پر بجلی چوری کروا رہا تھا۔ کارروائی کے دوران انکشاف ہوا کہ دو ٹرانسفارمرز سے 95 گھروں کو غیر قانونی کنکشن دے رکھے تھے اور ٹرانسفارمرز سے ڈائریکٹ سپلائی لگا کر بجلی فراہم کی جا رہی تھی۔

حکام کا کہنا ہے کہ اس غیر قانونی عمل سے لیسکو کو لاکھوں روپے کا نقصان پہنچایا جا رہا تھا۔

ایکسین نے بتایا کہ ملزم حاجی عارف کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے جبکہ دیگر ملوث افراد کی گرفتاری کے لیے مختلف مقامات پر چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے