اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 330.93 قیمت فروخت : 331.52
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 380.37 قیمت فروخت : 381.05
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.27 قیمت فروخت : 197.62
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.87 قیمت فروخت : 205.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.83
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.53 قیمت فروخت : 74.66
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.10 قیمت فروخت : 76.24
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 528300 دس گرام : 452900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 484271 دس گرام : 415155
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8109 دس گرام : 6960
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

موچی گیٹ پر ڈولفن سکواڈ کی کارروائی، شراب فروش گرفتار

22 Feb 2026
22 Feb 2026

(لاہور نیوز) ڈولفن سکواڈ نے موچی گیٹ پر کارروائی کرتے ہوئے شراب فروش گرفتار کرلیا ۔

ترجمان ڈولفن کے مطابق ملزم کو سٹاپ اینڈ سرچ کے دوران چیک کیا گیا تھا، ملزم کے قبضہ سے 10 لیٹر دیسی شراب کا کین برآمد ہوا ۔

ترجمان ڈولفن کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم آکاش ریکارڈ یافتہ ہے، جسے کارروائی کیلئے تھانہ موچی گیٹ کے حوالے کردیا گیا ہے۔

 ایس پی ڈولفن کے مطابق ڈولفن سکواڈ منشیات فروشوں کیخلاف بھر پور کارروائیاں کر رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے