اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 330.93 قیمت فروخت : 331.52
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 380.37 قیمت فروخت : 381.05
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.27 قیمت فروخت : 197.62
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.87 قیمت فروخت : 205.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.83
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.53 قیمت فروخت : 74.66
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.10 قیمت فروخت : 76.24
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 528300 دس گرام : 452900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 484271 دس گرام : 415155
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8109 دس گرام : 6960
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سبزیوں کی قیمتیں برقرار، شہریوں کو ریلیف

19 Feb 2026
19 Feb 2026

(لاہور نیوز) شہر میں 18 فروری کو جاری ہونے والی کمشنر پرائس لسٹ کے مطابق سبزیوں کی قیمتیں آج بھی بغیر کسی تبدیلی کے برقرار ہیں۔

سرکاری نرخ نامے کے مطابق آلو، پیاز، بند گوبھی اور لہسن کی قیمتوں میں نہ اضافہ ہوا ہے اور نہ ہی کمی کی گئی ہے۔

سرکاری فہرست کے مطابق آلو درجہ اول 23 روپے فی کلو جبکہ درجہ دوئم 17 روپے فی کلو مقرر ہے۔ پیاز بڑی درجہ اول 40 روپے فی کلو اور چھوٹی پیاز 23 روپے فی کلو دستیاب ہے۔ اسی طرح بند گوبھی درجہ اول 40 روپے فی کلو اور درجہ دوئم 23 روپے فی کلو مقرر ہے۔

لہسن ثابت دیسی درجہ اول 288 روپے فی کلو جبکہ درجہ دوئم 265 روپے فی کلو فروخت کیا جا رہا ہے۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ قیمتوں کا مستحکم رہنا خوش آئند ہے، تاہم انتظامیہ کو چاہیے کہ سرکاری نرخوں پر عملدرآمد بھی یقینی بنایا جائے تاکہ عوام کو حقیقی ریلیف مل سکے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے