اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 330.93 قیمت فروخت : 331.52
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 380.37 قیمت فروخت : 381.05
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.27 قیمت فروخت : 197.62
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.87 قیمت فروخت : 205.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.83
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.53 قیمت فروخت : 74.66
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.10 قیمت فروخت : 76.24
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 528300 دس گرام : 452900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 484271 دس گرام : 415155
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8109 دس گرام : 6960
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

نرسنگ کی طالبہ سے زیادتی کی کوشش میں ملوث ملزم گرفتار

17 Feb 2026
17 Feb 2026

(لاہور نیوز) نرسنگ کی طالبہ سے زیادتی کی کوشش میں ملوث ملزم گرفتار کرلیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق گلبرگ پولیس نے جدید ٹیکنالوجی سے ملزم کو گلبرگ 3 سے ٹریس کیا۔ متاثرہ طالب قذافی سٹیڈیم کے قریب پارٹ ٹائم نجی کلینک پر کام کرتی تھی۔

ملزم نے 21 سالہ لڑکی سے زبردستی زیادتی کرنے کی کوشش کی۔ زمین پر گھسیٹنے کے باعث لڑکی کے بازوں اور ٹانگوں پر چوٹیں بھی آئیں۔

 

ملزم آکاش کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے اور جینڈر سیل کے حوالے کردیا گیا ہے۔ 

ایس پی شہربانو نقوی کا کہنا تھا کہ خواتین کا استحصال کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے