اپ ڈیٹس
  • 250.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.50 قیمت فروخت : 40.57
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.60 قیمت فروخت : 280.10
  • یورو قیمت خرید: 331.71 قیمت فروخت : 332.31
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 380.63 قیمت فروخت : 381.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.15 قیمت فروخت : 198.50
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.33 قیمت فروخت : 205.70
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.83 قیمت فروخت : 1.83
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.55 قیمت فروخت : 74.69
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.13 قیمت فروخت : 76.26
  • کویتی دینار قیمت خرید: 916.26 قیمت فروخت : 917.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 518600 دس گرام : 444600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 475380 دس گرام : 407547
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7980 دس گرام : 6849
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاک بھارت میچ دیکھنے محسن نقوی کولمبو پہنچ گئے، شاندار استقبال

14 Feb 2026
14 Feb 2026

(لاہورنیوز)چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کولمبو پہنچ گئے۔

 

 پی سی بی ذرائع کے مطابق محسن نقوی کا کولمبو میں ٹیم ہوٹل پہنچنے پر روایتی ڈھول اور رقص سے شاندار استقبال کیا گیا جہاں وہ قومی ٹیم سے ملاقات کریں گے۔

چیئرمین پی سی بی کے ہمراہ چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان، سی او او پی سی بی سمیر احمد سید، سی ای او پی ایس ایل سلمان نصیر شامل بھی شامل ہیں۔

ہوٹل پہنچنے پر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے صحافی نے محسن نقوی سے سوال کیا کہ کل کا میچ کیسا دیکھ رہے ہیں، اپنے جواب میں اُن کا کہنا تھا کہ اللہ تعالی خیر کرے گا ہماری ٹیم اچھی فارم میں ہے.انشاء اللہ اچھا ہوگا۔

خیال رہے چیئرمین پی سی بی کا ہوٹل پہنچنے پر استقبال سری لنکن وزیر کھیل اور دیگر حکام نے استقبال کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے