اپ ڈیٹس
  • 250.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.50 قیمت فروخت : 40.57
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.60 قیمت فروخت : 280.10
  • یورو قیمت خرید: 331.71 قیمت فروخت : 332.31
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 380.63 قیمت فروخت : 381.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.15 قیمت فروخت : 198.50
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.33 قیمت فروخت : 205.70
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.83 قیمت فروخت : 1.83
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.55 قیمت فروخت : 74.69
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.13 قیمت فروخت : 76.26
  • کویتی دینار قیمت خرید: 916.26 قیمت فروخت : 917.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 518600 دس گرام : 444600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 475380 دس گرام : 407547
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7980 دس گرام : 6849
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ٹی 20 ورلڈ کپ: پاک بھارت کا بڑا ٹاکرا، بارش رنگ میں بھنگ ڈال سکتی ہے

14 Feb 2026
14 Feb 2026

(لاہورنیوز) ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاک بھارت کے بڑے ٹاکرے کے دوران بارش کے رنگ میں بھنگ ڈالنے کا امکان ہے۔

 

سری لنکن  کے محکمہ موسمیات کی جانب سے پاک بھارت میچ بارش سے متاثر ہونے کی پیش گوئی کر دی گئی۔پاک بھارت میچ مقامی وقت کے مطابق شام 7 بجے شروع ہونا ہے، میچ سے قبل شدید بارش ہونے کا امکان ہے، بارش کے باعث ٹاس میں تاخیر اور اوورز میں کمی ہو سکتی ہے۔

دوسری جانب سری لنکا کے محکمہ موسمیات کا مزید کہنا تھا کہ رات 8 بجے کے بعد موسم میں معمولی بہتری ہو گی، تاہم رات بھر وقفے وقفے سے بارش کے امکانات برقرار رہیں گے۔

یاد رہے میچ بارش کی نذر ہونے کے باعث دونوں ٹیموں کو ایک، ایک پوائنٹ دیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے