اپ ڈیٹس
  • 250.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.50 قیمت فروخت : 40.57
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.60 قیمت فروخت : 280.10
  • یورو قیمت خرید: 331.71 قیمت فروخت : 332.31
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 380.63 قیمت فروخت : 381.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.15 قیمت فروخت : 198.50
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.33 قیمت فروخت : 205.70
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.83 قیمت فروخت : 1.83
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.55 قیمت فروخت : 74.69
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.13 قیمت فروخت : 76.26
  • کویتی دینار قیمت خرید: 916.26 قیمت فروخت : 917.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 518600 دس گرام : 444600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 475380 دس گرام : 407547
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7980 دس گرام : 6849
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

لاہور الحمرا آرٹس کونسل میں فیض فیسٹیول کا آج دوسرا روز

14 Feb 2026
14 Feb 2026

(لاہورنیوز) دسویں فیض فیسٹیول کے دوسرے روز بھی علم و ادب، فنونِ لطیفہ اور ثقافتی سرگرمیوں کا سلسلہ جاری ہے۔

فیض فیسٹیول میں طلبہ، ادیب، شاعر، اداکار،صحافی اور فیملیز نے بڑی تعداد میں شرکت کی جبکہ ملکی مندوبین نے بھی فیسٹیول میں شرکت کریں گے۔

فیسٹیول کے دوسرے روز 20 سے زائد سیشنز منعقد کیے جائیں گے علاوہ زیں فیسٹیول میں بک سٹالز بھی لگائے جائیں گے۔پروگرام کا آغاز ثقافتی پرفارمنس سے ہو گا۔

مختلف سیشنز میں معروف دانشور، صحافی اور مصنفین اپنے خیالات کا اظہار کریں گے جن میں سیاست میں سوشل میڈیا کے کردار، خواتین کی کامیابیوں، پنجاب کی سیاست، فلسطین کی صورتحال، نئی صحافتی ٹیکنالوجی اور سماجی مسائل جیسے موضوعات پر مکالمے کیے جاٰئیں گے۔

فیسٹیول میں جیولری، دستکاری اور کھانے پینے کے سٹالز کا اہتمام بھی کیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے