اپ ڈیٹس
  • 250.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.50 قیمت فروخت : 40.57
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.60 قیمت فروخت : 280.10
  • یورو قیمت خرید: 331.71 قیمت فروخت : 332.31
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 380.63 قیمت فروخت : 381.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.15 قیمت فروخت : 198.50
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.33 قیمت فروخت : 205.70
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.83 قیمت فروخت : 1.83
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.55 قیمت فروخت : 74.69
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.13 قیمت فروخت : 76.26
  • کویتی دینار قیمت خرید: 916.26 قیمت فروخت : 917.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 518600 دس گرام : 444600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 475380 دس گرام : 407547
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7980 دس گرام : 6849
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

سابق قومی کرکٹر وسیم اکرم پی ایس ایل کی فرنچائز سیالکوٹ سٹالینز کے صدر مقرر

14 Feb 2026
14 Feb 2026

(لاہور نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کو پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز سیالکوٹ سٹالینز کا صدر مقرر کر دیا گیا۔

لاہور میں نجی ہوٹل میں ہونے والی تقریب میں وسیم اکرم کی بطور صدر نامزدگی کا باضابطہ اعلان کیا گیا، اس موقع پر سیالکوٹ سٹالینز کے آفیشل لوگو کی بھی پہلی مرتبہ رونمائی کی گئی جسے شرکاء کی جانب سے بھرپور پذیرائی ملی۔

وسیم اکرم تقریب میں آن لائن شریک ہوئے اور ٹیم کے روشن مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

انہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ وہ سیالکوٹ سٹالینز کو ایک مضبوط، منظم اور کامیاب فرنچائز بنانے کے لیے اپنا تجربہ اور صلاحیتیں بروئے کار لائیں گے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے