اپ ڈیٹس
  • 250.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.50 قیمت فروخت : 40.57
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.60 قیمت فروخت : 280.10
  • یورو قیمت خرید: 331.71 قیمت فروخت : 332.31
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 380.63 قیمت فروخت : 381.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.15 قیمت فروخت : 198.50
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.33 قیمت فروخت : 205.70
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.83 قیمت فروخت : 1.83
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.55 قیمت فروخت : 74.69
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.13 قیمت فروخت : 76.26
  • کویتی دینار قیمت خرید: 916.26 قیمت فروخت : 917.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 518600 دس گرام : 444600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 475380 دس گرام : 407547
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7980 دس گرام : 6849
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

سلمان بٹ کا پاک بھارت میچ سے متعلق بڑا بیان سامنے آگیا

13 Feb 2026
13 Feb 2026

(ویب ڈیسک)سابق قومی کپتان سلمان بٹ نے 15 فروری کو ہونے والے پاکستان اور بھارت کے بڑے ٹکراؤ کے حوالے سے پاکستانی ٹیم کی پوزیشن کو مستحکم قرار دے دیا۔

سلمان بٹ  کا کہنا ہے کہ جب کوئی بھی ٹیم باہر سے آتی ہے تو اسے نئے حالات اور کنڈیشنز کے مطابق خود کو ڈھالنے میں وقت لگتا ہے، جبکہ پاکستانی کھلاڑی ان حالات سے پہلے ہی ہم آہنگ ہو چکے ہیں۔ اگرچہ بھارتی ٹیم تجربہ کار کھلاڑیوں پر مشتمل ہے، لیکن کسی بھی نئے مقام پر پہنچ کر کھیل کا آغاز نئے سرے سے کرنا پڑتا ہے، جس کا فائدہ یقینی طور پر پاکستان کو ملے گا۔

سلمان بٹ نے پچوں کے حوالے سے تجزیہ پیش کرتے ہوئے کہا کہ اگر میچ کے دوران پچیں سلو رہیں اور اسپنرز کو مدد ملی تو پاکستان کا پلڑا بھاری رہے گا کیونکہ پاکستان کی پلیئنگ الیون میں پانچ سے چھ اسپن آپشنز موجود ہیں۔

 

 

انہوں نے اس میچ کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ اگرچہ ایسوسی ایٹ ٹیموں کو ہرا کر اگلے مرحلے تک رسائی حاصل کی جا سکتی ہے، لیکن سپر ایٹ جیسے اہم مرحلے سے قبل بھارت کے خلاف یہ بڑا میچ اپنی اصل طاقت اور خامیوں کو سمجھنے کے لیے نہایت ضروری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے