اپ ڈیٹس
  • 250.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.52 قیمت فروخت : 40.59
  • یورو قیمت خرید: 331.85 قیمت فروخت : 332.45
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 381.12 قیمت فروخت : 381.80
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.41 قیمت فروخت : 199.76
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.99 قیمت فروخت : 206.36
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.83 قیمت فروخت : 1.84
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.54 قیمت فروخت : 74.68
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.11 قیمت فروخت : 76.24
  • کویتی دینار قیمت خرید: 916.56 قیمت فروخت : 918.20
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 531800 دس گرام : 456000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 487480 دس گرام : 417997
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8777 دس گرام : 7533
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ملکی مجموعی زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ ہو گیا

12 Feb 2026
12 Feb 2026

(لاہورنیوز) سٹیٹ بینک بینک آف پاکستان کے مطابق ملکی مجموعی زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ ہو گیا۔

 

رپورٹ کے مطابق سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر 2 کروڑ 10 لاکھ ڈالر اضافے سے 16 ارب 17 کروڑ ڈالر ہوگئے۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق کمرشل بینکس ذخائر 1 کروڑ 50 لاکھ ڈالر اضافے سے 5 ارب 19 کروڑ ڈالر ہوگئے۔

ملکی مجموعی زرمبادلہ ذخائر 3 کروڑ 60 لاکھ ڈالر اضافے سے 21 ارب 37 کروڑ ڈالر ہوگئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے