اپ ڈیٹس
  • 250.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.52 قیمت فروخت : 40.59
  • یورو قیمت خرید: 331.85 قیمت فروخت : 332.45
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 381.12 قیمت فروخت : 381.80
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.41 قیمت فروخت : 199.76
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.99 قیمت فروخت : 206.36
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.83 قیمت فروخت : 1.84
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.54 قیمت فروخت : 74.68
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.11 قیمت فروخت : 76.24
  • کویتی دینار قیمت خرید: 916.56 قیمت فروخت : 918.20
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 531800 دس گرام : 456000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 487480 دس گرام : 417997
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8777 دس گرام : 7533
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

ہانیہ عامر کی عاصم اظہر پر شرارتی تبصرے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

12 Feb 2026
12 Feb 2026

(ویب ڈیسک)معروف اداکارہ ہانیہ عامر کی جانب سے عاصم اظہر شرارتی تبصرے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئی۔

رپورٹ کے مطابق  ایک تقریب کے دوران جب ہانیہ عامر سے پوچھا گیا کہ ان کا پسندیدہ گلوکار کون ہے تو انہوں نے مسکراتے ہوئے مزاحیہ تاثر دیا اور کہا ’’کیا آپ چاہتے ہیں کہ میں عاصم اظہر کا نام لوں؟‘‘ ان کا یہ جملہ سنتے ہی محفل میں قہقہے گونج اٹھے جبکہ یہ مختصر سا تبصرہ سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہا ہے اور صارفین اس پر مختلف تبصرے کر رہے ہیں۔

ہانیہ عامر کا یہ انداز ایک بار پھر مداحوں کے لیے دلچسپی کا باعث بن گیا ہے، جس کے بعد دونوں ستاروں کے تعلق سے متعلق چہ مگوئیاں مزید تیز ہوگئی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے