اپ ڈیٹس
  • 250.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.46 قیمت فروخت : 40.53
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.55 قیمت فروخت : 280.05
  • یورو قیمت خرید: 333.01 قیمت فروخت : 333.60
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 382.08 قیمت فروخت : 382.77
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.22 قیمت فروخت : 199.57
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.79 قیمت فروخت : 207.16
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.53 قیمت فروخت : 74.66
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.13 قیمت فروخت : 76.26
  • کویتی دینار قیمت خرید: 916.26 قیمت فروخت : 917.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 526200 دس گرام : 451100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 482346 دس گرام : 413505
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8424 دس گرام : 7230
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

فضائی آلودگی پھیلانے والے کارخانوں کیخلاف آپریشن

11 Feb 2026
11 Feb 2026

(لاہور نیوز) شہر میں راوی کنارے نادہندگان اور فضائی آلودگی پھیلانے و الے کارخانوں کیخلاف آپریشن کیا گیا۔

دورانِ آپریشن بھینی ترکی روڈ محمود بوٹی کے علاقہ میں متعددکارخانے سربمہر کر دیئے گئے، واجبات کی عدم ادائیگی پر حافظ آئل ٹریڈرز، مسعود ٹیک، ساگا سٹیل ،لاثانی فاگنگ بند کر دی گئی، اسکے علاوہ اللہ توکل فاؤنڈری،اے اے سٹیل،ایم ایس میٹل انٹر پرائززلمیٹڈ کوسیل کر دیا گیا۔

انتظامیہ نے خبردار کیا ہے کہ ٹیکس وصولی بارے زیر و ٹالرنس ہو گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے