اپ ڈیٹس
  • 250.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.46 قیمت فروخت : 40.53
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.55 قیمت فروخت : 280.05
  • یورو قیمت خرید: 333.01 قیمت فروخت : 333.60
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 382.08 قیمت فروخت : 382.77
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.22 قیمت فروخت : 199.57
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.79 قیمت فروخت : 207.16
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.53 قیمت فروخت : 74.66
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.13 قیمت فروخت : 76.26
  • کویتی دینار قیمت خرید: 916.26 قیمت فروخت : 917.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 526200 دس گرام : 451100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 482346 دس گرام : 413505
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8424 دس گرام : 7230
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سونا خریدنا عوام کی پہنچ سے باہر، قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ

11 Feb 2026
11 Feb 2026

(لاہور نیوز)عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت بڑھنے سے سونا عوام کی پہنچ سے مزید دور ہو گیا۔

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج فی اونس سونے کی قیمت میں 23 ڈالر کا اضافہ ہونے سے نئی عالمی قیمت 5 ہزار 58 ڈالر فی اونس کی سطح پر پہنچ گئی۔

دوسری جانب مقامی صرافہ بازاروں میں بھی آج 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 2 ہزار 300 روپے کے اضافے سے 5 لاکھ 28 ہزار 562 روپے ہو گئی، جبکہ فی 10 گرام سونے کی قیمت ایک ہزار 972 روپے بڑھ کر 4 لاکھ 53 ہزار 156 روپے کی سطح پر آ گئی۔

سونے کی قیمتیں بڑھنے کے ساتھ ساتھ مقامی سطح پر فی تولہ چاندی کی قیمت 120 روپے  کے اضافے سے 8 ہزار 735 روپے کی سطح پر آ گئی جبکہ فی 10 گرام چاندی کی قیمت بھی 103 روپے کے اضافے سے 7 ہزار 488 روپے کی سطح پر پہنچ گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے