اپ ڈیٹس
  • 250.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.47 قیمت فروخت : 40.55
  • یورو قیمت خرید: 332.92 قیمت فروخت : 333.51
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 382.55 قیمت فروخت : 383.24
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.80 قیمت فروخت : 198.15
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.29 قیمت فروخت : 206.66
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.56 قیمت فروخت : 74.69
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.14 قیمت فروخت : 76.28
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.37 قیمت فروخت : 917.01
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 531400 دس گرام : 455600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 487113 دس گرام : 417630
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8747 دس گرام : 7507
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

قصور میں مبینہ مقابلہ، اسسٹنٹ سب انسپکٹر کو شہید کرنے والا ڈاکو مارا گیا

11 Feb 2026
11 Feb 2026

(لاہور نیوز) کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ اور ڈاکوؤں کے درمیان مبینہ پولیس مقابلہ ہوا۔

مقابلے کے دوران اسسٹنٹ سب انسپکٹر کو شہید کرنے والا ڈاکو ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہو گیا، ہلاک ڈاکو عثمانی آرائیں کو پولیس ریکوری کے لئے لیکر جا رہی تھی، نند کا تکیہ میں ڈاکوؤں نے عثمانی آرائیں کو چھڑانے کے لئے فائرنگ کر دی، اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے عثمانی آرائیں مارا گیا جبکہ ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ عثمانی آرائیں  نے شرقپور میں اے ایس آئی محمد بوٹا کو شہید کیا تھا، ہلاک ڈاکو چند روز قبل کھڈیاں خاص میں لوٹ مار کے دوران لوگوں  نے پکڑا تھا۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ مارے جانے والے ڈاکو کے ساتھیوں کو پکڑنے کے لئے کارروائی شروع کر دی گئی ہے جنہیں جلد حراست میں لے لیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے