اپ ڈیٹس
  • 250.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.47 قیمت فروخت : 40.55
  • یورو قیمت خرید: 332.92 قیمت فروخت : 333.51
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 382.55 قیمت فروخت : 383.24
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.80 قیمت فروخت : 198.15
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.29 قیمت فروخت : 206.66
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.56 قیمت فروخت : 74.69
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.14 قیمت فروخت : 76.28
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.37 قیمت فروخت : 917.01
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 531400 دس گرام : 455600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 487113 دس گرام : 417630
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8747 دس گرام : 7507
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ، چاندی مستحکم

10 Feb 2026
10 Feb 2026

(لاہور نیوز) عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا جبکہ چاندی کی قیمتیں مستحکم رہیں۔

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 15 ڈالر اضافے کے ساتھ 5 ہزار 35 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔

مقامی صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت ایک ہزار 500 روپے اضافے سے 5 لاکھ 26 ہزار 262 روپے ہو گئی جبکہ فی دس گرام سونے کی قیمت ایک ہزار 286 روپے بڑھ کر 4 لاکھ 51 ہزار 184 روپے کی سطح پر آ گئی۔

دوسری جانب چاندی کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی، فی تولہ چاندی کی قیمت 8 ہزار 615 روپے پر برقرار رہی جبکہ فی دس گرام چاندی کی قیمت بھی بدستور 7 ہزار 385 روپے پر مستحکم رہی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے