اپ ڈیٹس
  • 250.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.34 قیمت فروخت : 40.41
  • یورو قیمت خرید: 330.54 قیمت فروخت : 331.13
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 380.44 قیمت فروخت : 381.12
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 196.49 قیمت فروخت : 196.84
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.71 قیمت فروخت : 205.08
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.55 قیمت فروخت : 74.69
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.07 قیمت فروخت : 916.71
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 519200 دس گرام : 445200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 475930 دس گرام : 408097
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8143 دس گرام : 6989
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

آئی جی پنجاب کو خط و کتابت کیلئے عبدالکریم لکھنے کا مراسلہ جاری

09 Feb 2026
09 Feb 2026

(لاہور نیوز) آئی جی پنجاب راؤعبدالکریم نےسرکاری خط کتابت پرراؤلکھنے سے منع کر دیا۔

آئی جی پنجاب کی خط و کتابت کیلئے عبدالکریم لکھنے کاپی ایس اونےمراسلہ جاری کردیا، لاہور سمیت پنجاب بھر کے تمام سرکاری دفاتر عبدالکریم ہی لکھیں گے۔

اس سے قبل تعینات آئی جیز  نے کبھی اپنی ذات برادری لکھنے سے منع نہیں کیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے