اپ ڈیٹس
  • 250.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.34 قیمت فروخت : 40.41
  • یورو قیمت خرید: 330.54 قیمت فروخت : 331.13
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 380.44 قیمت فروخت : 381.12
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 196.49 قیمت فروخت : 196.84
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.71 قیمت فروخت : 205.08
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.55 قیمت فروخت : 74.69
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.07 قیمت فروخت : 916.71
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 519200 دس گرام : 445200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 475930 دس گرام : 408097
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8143 دس گرام : 6989
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

مناواں میں ڈمپنگ سائٹ سے خاتون اور بچے کی لاشیں برآمد

09 Feb 2026
09 Feb 2026

(ویب ڈیسک)مناواں میں ڈمپنگ سائٹ سے خاتون اور بچے کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔

پولیس نے لاشوں کو قبضے میں لیکر شواہد اکٹھے کرلیے ہیں، لاشیں کچرے کے ڈھیر سے برآمد ہوئیں۔کچرا لانے والے ڈمپر کے حوالے سے تحقیقات جاری ہیں۔ ایس پی کینٹ اخلاق اللہ تارڑ، ڈی ایس پی اور ایس ایچ او بھی موقع پر پہنچ گئے۔

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے