اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.30 قیمت فروخت : 40.37
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.60 قیمت فروخت : 280.10
  • یورو قیمت خرید: 329.63 قیمت فروخت : 330.22
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.91 قیمت فروخت : 379.59
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.14 قیمت فروخت : 194.49
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.11 قیمت فروخت : 204.48
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.78 قیمت فروخت : 1.79
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.56 قیمت فروخت : 74.70
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.13 قیمت فروخت : 76.26
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.22 قیمت فروخت : 916.86
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 513500 دس گرام : 440200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 470705 دس گرام : 403514
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8933 دس گرام : 7667
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

بسنت کی رنگینیاں!چاہت فتح علی خان کی رقص کی ویڈیو وائرل

07 Feb 2026
07 Feb 2026

(ویب ڈیسک) چاہت فتح علی خان بسنت منانے کے لیے لاہور پہنچ گئے، جہاں انہوں نے چھت پر پتنگ بازی کے دوران رقص کرتے ہوئے اپنی ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر شیئر کی۔

ویڈیو میں وہ دونوں ہاتھوں میں پتنگ تھامے خاصے خوش دکھائی دیتے ہیں جبکہ اردگرد موجود افراد ان کے ساتھ تصاویر بنواتے بھی نظر آ رہے ہیں۔یہ کلپ سامنے آتے ہی سوشل میڈیا پر تبصروں کا طوفان آ گیا، جہاں کچھ صارفین نے ان کے انداز کو خوب سراہا تو کچھ نے دلچسپ تبصرے کیے۔

بسنت کے موقع پر چاہت فتح علی خان نے اپنا نیا گانا بھی جاری کیا، جس کے بول ’’بندے باریاں ہیں‘‘ ہیں۔ اس گانے کی ویڈیو انہوں نے یوٹیوب سمیت مختلف پلیٹ فارمز پر اپ لوڈ کی، جس پر صارفین کی جانب سے ملے جلے ردعمل دیکھنے میں آ رہے ہیں۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے