اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.30 قیمت فروخت : 40.37
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.60 قیمت فروخت : 280.10
  • یورو قیمت خرید: 329.63 قیمت فروخت : 330.22
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.91 قیمت فروخت : 379.59
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.14 قیمت فروخت : 194.49
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.11 قیمت فروخت : 204.48
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.78 قیمت فروخت : 1.79
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.56 قیمت فروخت : 74.70
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.13 قیمت فروخت : 76.26
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.22 قیمت فروخت : 916.86
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 513500 دس گرام : 440200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 470705 دس گرام : 403514
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8933 دس گرام : 7667
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

باکسرعامر خان کا اسلام آباد خودکش حملے میں انسانی جانوں کے نقصان پر افسردگی کا اظہار

07 Feb 2026
07 Feb 2026

(ویب ڈیسک) پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے سابق عالمی باکسنگ چیمپین عامر خان نے اسلام آباد میں خودکش حملے میں انسانی جانوں کے نقصان پر افسردگی کا اظہار کیا۔

 

کراچی میں موجود پاکستان نزاد برطانوی سابق پروفیشنل باکسر نے اپنے پیغام میں سانحہ پر افسوس اور رنج کا اظہار کیا۔انہوں نے خودکش حملے میں جان بحق ہونے والوں کے لیے دعائے مغفرت، لواحقین سے اظہار تعزیت اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لیے دعا کی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے